رمضان المبارک؛ حکومت پنجاب نے سرکاری دفاتر اوقات کار کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

0

جہلم: حکومت پنجاب نے سرکاری دفاتر کے رمضان المبارک کے دوران اوقات کار کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پرسوں 18 مئی سے سرکاری دفاتررمضان المبارک میں صبح 8 بجے سے 1بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز یہ دفاتر صبح 8 بجے سے12بجے تک کھلیں گے۔

وفاقی دفاتر جو ہفتے کے روز چھٹی کرتے ہیں صبح 8 بجے سے دن2 بجے تک کھلیں رہے گے ، جبکہ جمعہ المبارک کو صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک کھلیں گے ۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.