پنڈدادنخان کے نواحی قصبہ چک حمید بس سٹاپ کے قریب حادثہ، 3 افراد شدید زخمی

0

پنڈدادنخان: جہلم سے پنڈدادنخان جانے والی روڑ موٹرسائیکل حادثہ، حادثہ پنڈدادن خان کے نواحی قصبہ چک حمید بس سٹاپ کے قریب پیش آیا، حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے جن کوریسکیو 1122 پنڈدادن خان نے فوری ہسپتال پہنچا دیا۔

ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی آمنے سامنے سے کراس کررہے تھے کہ ایک موٹرسائیکل سوار تیز رفتاری سے ٹرک ٹریکٹر اور ٹرالی کے درمیان گزرنے لگا تو تیز رفتار موٹرسائیکل سوار آگے والے موٹرسائیکل کوپیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں دونوں موٹرسائیکل سوار افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری پنڈدادنخان ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.