پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ کا رہائشی حساس ادارے کا ملازم لاپتہ

0

پنڈدادنخان (ملک محمد فاروق اعظم) لِلہ گھر کا واحد کفیل اور حساس ادارے کا ملازم تین دن سے لا پتہ،ماں صدمے سے بے حال۔

تفصیلات کے مطابق لِلہ بھیرہ کا رہایشی شاید ایو ب ولد محمد ایوب جو کہ گھر کا واحد کفیل اور حساس ادارے میں ملازم تھا اتوار کے دن صبح گھر سے ڈیو ٹی پر گیا لیکن آج چار دن گزرنے کے باوجود اس کا کو ئی پتہ نہیں چلا جس سے اس کی ماں صدمے سے بے حال ہے ۔

نوجوان کے بارے میں اگر کسی کو پتہ ہو تو اس نمبرپر اطلاع کر دے03006046193/03465914862۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.