دینہ پولیس نے غیر معیاری سلنڈر نصب کر نے پر مقدمہ درج کر لیا

0

دینہ : عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر دینہ پولیس نے غیر معیاری سلنڈر نصب کر نے پر مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ دینہ کے محمد بشارت ایس آئی ٹریفک سٹاف نے دوران ڈیوٹی پایا کہ ڈرائیور محمد عنایت ولد احمد دین قوم آرائیں سکنہ ترگڑی روڈ محلہ نواں شہر راہوالی کینٹ گوجرانوالہ نے ہائی ایس نمبری LOK/4713میں بدوں اجازت نامہ ،بدوں فٹنس سرٹیفکیٹ 2عدد گیس سلنڈر لگا کر ارتکاب جرم کیاہے جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.