پنڈدادنخان کے علاقہ ہرن پور میں کماد کی فضل میں آگ لگ گئی

0

پنڈدادنخان کے علاقہ ہرن پور پھاٹک کے قریب کماد کی فصل کو آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے بھڑکنے والی آگ پر قابو پالیا۔

بروقت آگ پر قابو پانے کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان ہونے سے بچ گیا، موقع پر موجود افراد نے بتایا کہ آگ سگریٹ پھینکنے کی وجہ سے لگی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.