Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

کھیوڑہ کی میونسپل کمیٹی میں عامر تنویر ملک نے چیف آفیسر بلدیہ کا چارج سنبھال لیا

0

پنڈدادنخان: کھیوڑہ کی میونسپل کمیٹی میں عامر تنویر ملک نے چیف آفیسر بلدیہ کا چارج سنبھال لیا ہے جبکہ ان کے پیش رو ارباب عارف کا تبادلہ سلانوالی سرگودھا ہو گیا ہے۔عوامی سماجی حلقوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ عامر تنویر ملک شہر کے مسائل کو فوری حل کرنے میں اقدامات کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.