پولیس تعیناتیاں، پولیس افسران کی لسٹیں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کو ارسال

0

دینہ: محکمہ ایس اینڈ جی ڈی نے جہلم سمیت صوبہ بھر کے پولیس افسران کی لسٹیں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کو ارسال کر دیں ،رواں ہفتے تبدیلیوں کے امکانات۔

تفصیلات کیمطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو محکمہ ایس اینڈ جی ڈی نے جہلم سمیت صوبہ بھر کے پولیس افسران کی لسٹیں ارسال کر دیں ہیں رواں ہفتے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سابق دورے حکومت میں تعینات ہونے والے آر پی اوز ، ڈی پی اوز ، ایڈیشنل آئی جیز کی لسٹیں اور مکمل تفصیلات فراہم کر دیں ہیں جس پر 2/3 روز تک سرکاری افسران کی تبدیلیاں متوقع ہیں ۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.