Daily updated News, Photo & Vidoes website of Jhelum, Pakistan

عدیل مرزا نے آئی سی آئی سوڈا ایش بزنس کھیوڑہ میں بطور انجینئرنگ منیجر چارج سنبھال لیا

0

پنڈدادنخان: عدیل مرزا نے آئی سی آئی سوڈا ایش بزنس کھیوڑہ میں بطور انجینئرنگ منیجر چارج سنبھال لیا ہے۔

عدیل مرزا نے پولیئسٹر میں بھی 18سال تک بطورانجینئرنگ منیجر خدمات سر انجام دیں اور مختلف عہدوں پر فائز رہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.