ایس ایل ایس کالج، UKمیرج انگلش ٹیسٹ کا سب سے اچھا رزلٹ دینے والا ادارہ ہے۔ کبیر حسین گھرمالہ

میں اور میرے مڈل پاس کلاس فیلوز کوپاس ہونے کا اس وقت یقین آیا جن ہمیں سر ٹیفکیٹ ملیں۔کبیر

0

جہلم: ایس ایل ایس کالج، UKمیرج انگلش ٹیسٹ کا پاکستان میں سب سے اچھا رزلٹ دینے والا سب سے بہترین ادارہ ہے۔ میرے دوست نے ہمیں ایس ایل ایس کا بتایا کہ ان کا رزلٹ بہت اچھا ہوتا ہے۔میں نے 3سال پہلے بھی ایس ایل ایس کالج میں کلاسز لے کر ٹیسٹ دیا، پاس ہوا پراس کی میعاد ختم ہو گئی۔ میں نے جہلم سنٹرسے کلاسزلیں اور ایس ایل ایس کالج کی طرف سے پہلی ہی مرتبہ ٹیسٹ دینے پر نہ صرف میں بلکہ میرے ساتھ ٹیسٹ دینے والے سارے سٹوڈنٹس پاس ہو گئے۔

ان خیالات کا اظہارجہلم گھرمالہ سے تعلق رکھنے والے SLS کالج کے کبیر حسین نے ٹیسٹ میں کامیاب ہونے پر کیا، انہوں نے بتایا کہ ا یم ڈی ایس ایل ایس سرفراز ملک نے ہمیں بتایا کہ آپ سارے پاس ہو لیکن ہمیں یقین اس ٹائم آیا جب سرٹیفیکیٹ مل گئے، حتی کہ ہمارے گھر والے بھی ہمارے پاس ہونے کا یقین نہیں کر رہے تھے۔ایس ایل ایس کے آن لائن کلاسز لینے والے بھی سارے امیدوار کامیاب ہو گئے۔ UKمیرج A1انگلش ٹیسٹ اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ہوا۔ اس ٹیسٹ میں بھی پاکستان کے مختلف شہروں سے امیدواروں نے شرکت کی ۔

گھرمالہ کے کبیر حسین، راولپنڈی کے محمد فیضان ، جہلم سے تعلق رکھنے والی مریم بتول شاہ، سرائے عالمگیر کی وجیہ نومان، سویرا حفیظ(لنگر پور،جہلم) ، ارسلان احمد(لنگر پور،جہلم)، یاسر حسین(جگتہ،جہلم)، انیقہ غلام محی الدین( جہلم) اور دیگر نے یو کے آئلز لائف سکلز UKمیرج انگلش ٹیسٹ میں مطلوبہCEFRلیول A1حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

UKشادی کر کے جانے والوں کیلئے یہ ٹیسٹ برطانیہ گورنمنٹ نے ویزہ اپلائی کرنے کیلئے لازمی قرار دیا ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹرایس ایل ایس کالج سرفراز ملک نے طلبہ وطالبات کی شاندار کارکردگی پر انہیں اورایس ایل ایس کالج کے محنتی سٹاف کو مبارکباد دی جن کی وجہ سے ادارہ مسلسل کامیابیوں کی راہوں پہ گامزن ہے۔

یاد رہے کہ ایس ایل ایس برٹش کونسل کا B2Bپارٹنر اور AEOکا بھی مستند ادارہ ہے ۔93 مرتبہ اس ٹیسٹ میں ایس ایل ایس کا رزلٹ 100%رہ چکا ہے اور ایس ایل ایس کی ایک سٹوڈنٹ نے سٹوڈنٹ ویزہ کیلئے آئلز ٹیسٹ میں 8.5بینڈز حاصل کیئے جو پاکستان بھر میں Highestبینڈز تھے۔ایس ایل ایس یوکے میرج انگلش ٹیسٹ کا سب سے بڑا ، پرانااور سب سے اچھا رزلٹ دینے والا ادارہ ہے اسی لیئے نہ صرف پاکستان بھر سے بلکہ ہمسایہ ممالک سے بھی لوگ ایس ایل ایس کالج سے آن لائن ٹریننگ حاصل کر کے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.